@aish7662: یا اللہ سب کی ماؤں کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین ثم آمین 🤲🥹🥹🤲 آمیـــــــــــــــــــــــــن 🤲❤️🔥۔ . . . . . #fypvideoontiktok❤️🔥🥹 #urdupoetrystatus💯🥺 #foryoupage🙏🥹🖤❤️🔥 #tiktokpakistan💯🥲 #pleaseunfreezmyaccount🙏🖤
میری امی جان کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے اللہ تعالیٰ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں میری ماں کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین