@kaliwaljanaan0: *زندگی اگر آسان ہوتی تو ہمیں کبھی بھی پتا نہ چلتا کہ* `صبر کیاہے،دعا کیاہے،امید کیا ہے، حوصلہ کیاہے،لگن کیاہے،مشکل کیا ہے، مددکیاہے،بھروسہ کیا ہے، رکاوٹ کیاہے،` *دوستی، محبت اور رشتے کیا ہیں؟* . . #unfrezzmyaccount #foryou #naturalbeauty #explore