@haseebkhanpti0111: بریکنگ نیوز 🚨پٹواریوں کی پھٹ کر ہاتھ میں آگئی چیخیں شروع، اجمل جامی بڑا شرارتی نکلا مزے لے لے کر ذلیل کر رہا ہے 🔥🔥 اجمل جامی کا سوال : بٹ صاحب ہائیبرڈ نظام ہے، سب ٹھیک چل رہا ہے، ایک فیصلہ ہی تو آیا ہے، اس میں گھبرانے والی کیا بات ہے؟ آگے سے ن لیگی رہنما سینیٹر ناصر بٹ رو پڑے: لیکن وہ ہسپتال سے بنی گالہ چلا جائے گا، یہ ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے : ناصر بٹ 😂#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #جناح_کا_جانشین_عمران_خان #teamkaptantiktok #haseebkhanpti111