@azaad_hayal3: جب انسان اندر سے بکھرنے لگتا ہے،تو خاموشی اُس کی عادت بن جاتی ہے۔ وہ پھر شکوہ نہیں کرتا کسی کے بدلنے کا، بس خود کو ہر رشتے سے تھوڑا دور کر لیتا ہے۔ کچھ درد وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتے، بس انسان اُن کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔پھر کسی کے آنے کی خوشی بھی نہیں رہتی،اور کسی کے جانے کا غم بھی پہلے جیسا نہیں رہتا۔بس دل چاہتا ہے کہ کچھ دیر سکون ملے، اور کوئی بغیر پوچھے دل کا حال سمجھ لے۔ 💫🔥 #Azaad_Hayal #virlvideo #nature_peace🌿 #Cptn❣️ #P_A_R_A_C_H_I_N_I_R🥀
خفا ہوں کچھ تجھ سے اے زندگی، کچھ اپنے آپ سے، اور کچھ لوگوں سے۔ 💔
بس تھک سا گیا ہوں خود کو ثابت کرتے کرتے اور اپنوں کو مناتے مناتے! 🥀
اب کسی سے کوئی گلہ نہیں، بس خود سے ہی ایک دوری سی ہو گئی ہے۔دل بھر سا گیا ہے اس رونق سے، اب صرف خاموشی اچھی لگتی ہے۔ ✨
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی، آخر میں انہوں نے ہی اکیلا چھوڑ دیا۔ 💔
زندگی سے کوئی شکایت نہیں، بس کچھ لوگ ایسے ملے جو دل میں اتر کر دل ہی توڑ گئے۔ اب نہ کسی کو کھونے کا ڈر ہے اور نہ کسی کو پانے کی چاہ، بس چل رہی ہے زندگی
2026-08-19 08:21:21
3
khumyn 🇦🇫 :
Haqiqat🙂❤️🩹
2026-08-19 07:21:19
2
Fajar Shah :
Bara experience h
2026-08-19 15:39:36
1
• 🧸ྀི :
Da sound Hu Za htmm km scroll kwy Anda 🥲
2026-08-19 15:24:15
1
Mãlîk Säãb :
caption plz
2026-08-19 18:53:30
1
azaad Baloch 313 :
baloch ho to kabi b nahi mar jata hy magar janay nahi deta ❤️❤️❤️
2026-08-20 01:02:51
1
Sahib Ali bangash :
جس کے ساتھ اپ کا روح کا تعلق ہو نظروں سے دور کر سکتے ہیں لیکن دل سے نہیں
2026-08-20 08:40:37
1
𓆩𝐢ℬᵒ𝐎𓆪 :
maiky 🥀
2026-08-21 18:46:33
0
𝑨𝒓𝒆𝒆𝒃𝒂 𝑲 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉 :
@𝑨𝒓𝒆𝒆𝒃𝒂 𝑲 𝑩𝒂𝒏𝒈𝒂𝒔𝒉:بعض اوقات چیزوں کو ان کے حال پر چھوڑ دینا ہی بہترین فیصلہ ہوتا ہے۔ ہر جنگ جیتنا ضروری نہیں، کچھ جنگیں سکون کی خاطر ہارنا پڑتی ہیں۔
2026-08-20 18:40:54
0
sadaemahdi2 :
چاہت تو آج بھی ہے، بس اب دل میں اُسے پانے کی طاقت نہیں رہی۔ 😩❤️
2026-08-19 20:30:22
0
🦋MLANG🍂 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 14:24:39
1
Alyar khan :
💯💯💯
2026-08-20 04:25:14
1
✰᭄꯭shaheen✨ :
💗💗💗
2026-08-19 08:55:17
1
sayed Zeshan Haider :
🥰🥰🥰
2026-08-19 09:54:52
1
NAVEED :
❤️❤️❤️
2026-08-19 14:09:35
1
✰᭄꯭shaheen✨ :
❤️❤️❤️
2026-08-19 08:55:20
1
𓆩..ʱą𝐬ąꫛ𝓸𝓸𓆪 :
🌸🌸🌸
2026-08-19 14:30:34
1
💔𝄟⃝اداس ذندگی🎭࿐ :
🥰🥰🥰
2026-08-19 18:32:32
1
ALI HUSSAINI :
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-08-20 10:00:33
1
Intizar Toori :
❤️❤️❤️
2026-08-19 08:01:30
1
𝑺... 𝑸𝑨𝑴𝑨𝑹 𝑨𝑩𝑩𝑨𝑺 :
❤️❤️❤️
2026-08-19 07:07:07
1
━ 𝑸𝑎𝒎𝒂𝐫 :・゚✧🇺🇸 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 10:07:56
1
MukHliS Tooraye ☠️ :
🌸🌸🌸
2026-08-19 11:26:11
1
To see more videos from user @azaad_hayal3, please go to the Tikwm
homepage.