@zain_bhatti89: جسے چاہا وہی دل سے اترتا گیا، ہم محبت میں خود کو بکھرتا گیا، وہ نظر پھیر کر بھی خوش رہا مگر، ہم ہر نظر میں اُسے ڈھونڈتے رہے، کچھ عشق ایسے ہوتے ہیں، جو بدلے نہیں جاتے۔ ❤️🩹🥀 #brokenheart #sadvibes🥀 #tranding #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #zain_bhatti89