میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-20 04:23:38
38
Mohsin Ali 444👋🇵🇰👋🇬🇧 :
محمد محمد صلی اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم
2026-08-19 12:16:53
31
ᎷᏬᏂᏗᎷᎷᏗᎴ ᏗᎷᏋᏁ :
دعا ہے اللہ تعالیٰ پیر اجمل رضا قادری صاحب کو سلامت رکھے اور ان کی ہر نیک کاوش قبول فرمائے۔ آمین۔ ❤️"
2026-08-20 03:22:51
12
z€€ :
SUBHAANALLAH
2026-08-20 17:38:01
2
sstbss :
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ وعلی الک واصحابک یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
2026-08-20 00:36:02
10
Naveed Hussain :
صل اللہ علیہ والہ وسلم
2026-08-20 16:25:29
5
Abd_ul Mateen 1211 :
🥰مرحبا مرحباً مرحباً مرحباً یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤️❤️
2026-08-19 14:36:07
14
Rabia shah :
:🥰محمد صلى الله عليه واله وسلم💕
2026-08-20 16:33:19
4
Saqlain Hashmi :
سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
2026-08-20 05:16:01
9
🍂جنت کے پتے 🍂 :
سرکار کی آمد مرحباً
2026-08-20 10:52:44
4
🥺 HUZAIFA 🥺 :
subhanallh subhanallh
2026-08-20 14:55:56
2
Tik Toker :
subhanallah mashallah
2026-08-20 16:17:58
2
rehan :
mashaAllah
2026-08-20 10:07:46
4
M_Arslan_ Arain_ ¹⁵ :
hayy mashallah 🫶✨
2026-08-20 17:58:29
3
Hassan :
mashallah
2026-08-20 05:03:48
5
Saqib Ali,.03333018113 :
SubhanALLAH 🥰
2026-08-20 10:28:57
2
user4320823185816 :
subhanallah
2026-08-20 05:19:04
3
ꁲꂠꂵꐇꁅꍩꁲ꒒🍁🇵🇰 :
سبحان اللّه
2026-08-20 14:28:46
2
𝗡𝗮𝗮𝘁 𝗢 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀 :
ماشاءاللہ عزوجل
2026-08-20 08:14:41
3
قیدی 420 :
2026-08-20 09:01:23
1
Abid :
subhn allah
2026-08-20 07:29:50
2
To see more videos from user @noor_e_hidayat750, please go to the Tikwm
homepage.