@afriidi_10: آج قومی اسمبلی پاکستان، پارلیمنٹ ہاؤس میں ایم این اے عادل خان بازئی صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ وہ ایک نہایت خوش اخلاق، ملنسار اور قابلِ احترام شخصیت ہیں۔ انہوں نے بہت عزت اور محبت دی، جبکہ مختلف امور پر اچھی اور مثبت گفتگو بھی ہوئی۔ ان کی شفقت اور خلوص کا دل سے شکر گزار ہوں #foryou #fyp #viral #foryoupage #sherafzalkhanmarwat