@ali_l3ukhari: انتظار کی عادت ڈال گئے ہو تم اب ہر دروازے کی آہٹ پر دل دھڑکتا ہے کہا تھا لوٹ آؤں گا ایک دن اور وہ ایک دن کبھی آیا ہی نہیں رات بھر چھت کو تکتا رہتا ہوں شاید کوئی ستارہ تمہارا پیغام لے آئے شہر والے کہتے ہیں پاگل ہو گیا ہے جو سائے سے بھی تمہارا نام پوچھتا ہے دل سے وعدہ کیا تھا بھول جائیں گے پر ہر سانس میں تمہاری یاد تازہ ہو جاتی ہے اب تو بس یہی دعا ہے یا تم آ جاؤ، یا انتظار ختم ہو جائے❤️🩹🫠 #ali_I3ukhari #fypviralシ #asstheticvidoes #poetrystatus #caption