@pml.n.official1: محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات وزیراعلیٰ آفس آمد پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا پرتپاک خیر مقدم محمد نواز شریف اور مریم نواز نے نواف بن سعید المالکی کی سفارتی خدمات کو سراہا سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان میں اپنے قیام کو یادگار قرار دیا سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پرخلوص میزبانی پر شکریہ بھی ادا کیا