@saba.noor0700: محبت - محبت تب امر ہوتی ہے - - جب محبت آزاد ہوتی ہے- - جو محبت کو قید کرنا چاہے - - اس سے بڑا احمق کوئی نہیں- - محبت آزادی چاہتی ہے- - جب آپ محبت کو قید کرتے ہیں- - وہ پسمردہ ہو جاتی ہے، مر جاتی ہے- - کسی بے جان پودے کی طرح - مرجھا جاتی ہے-- - پھر ہم کبھی ایسے حرا بھرا نہیں کر سکتے- - محبت ایسے پرندے کی مانند ہے- - جیسے قید میں نہیں رکھا جا سکتا- - یہ وہ پرندہ ہے جو آزاد ہوتا ہے- - مگر پھر بھی آپکا ہوتا ہے- "محبت یعنی محبوب" - ہم سب یہی چاہتے ہیں کے- - ہمارا محبوب بس ہمارا رہے- - دراصل ہم قیدی بنانا چاہتے ہیں- - زبردستی اپنی محبت کی قید میں رکھنا چاہتے ہیں- - یہی ہماری سب سے بڑی غلطی ہے- - محبت کبھی یہ نہیں کہتی کہ . - اپنے مفادات اپنی خوشیوں کے لئے- - دوسروں کی آزادی چھین لی جائے- - محبت آزاد رہنا سکھاتی ہے- - وہ محبت ہی کیا جو زبردستی کروائی جائے؟- -- اسی لیے آزاد کر دیں -- -- آزاد کر دیں ہر اُس شخص کو -- - جس سے آپ محبت کرتے ہیں- - آزادی دیں اس سے پہلے- - کے وہ آپکی قید میں مر جائیں- - آزاد کریں تا کہ آپ دیکھ سکیں - - کے جنہیں آپ محبوب مانتے ہیں- - کیا وہ واقع ہی آپ کے ہیں بھی؟- - اگر تو وہ آزادی کے بعد بھی آپکی طرف لوٹ آئے- - تو آپ سے بڑا خوش بخت کوئی نہیں- - اور اگر محبوب آزادی کے بعد آپکو نہ چُنے - - تو یہ سیاہ بختی کی علامت ہے- - مگر محبت امر رہتی ہے- - زبردستی کی محبت سے ایسے اچھا ہے- - ہاں دل مردہ ہو جاتا ہے- - روح گھائل ہو جاتی ہے- - شاید ہمارا ذہنی توازن بھی بگڑ جاتا ہے- - میں نے ان تمام لوگوں کو رہائی دی- - جن کے ساتھ جینے کے لئے میں مر رہی تھی- -- مجھے یہ کرنا ہی تھا -- - مجھے وہ چاہیے تھے مگر زبردستی نہیں- - میں محبتوں میں زبردستی کی قائل نہیں- - محبت تو آزاد رہنا سکھاتی ہے- - تو میں کیسے کسی کو خود میں قید کر لیتی؟- -- مجھے لگا وہ میرے لوگ ہیں -- - اُڑان بھر کر بھی میرے پاس آئیں گے - - مگر میں غلط ثابت ہوئی- -- میرا تو کوئی تھا ہی نہیں -- -- میں نے انہیں آزاد کیا اور -- - انہوں مجھے چھوڑ دیا- - میں کچھ نہ کر سکی - - ایسی لیے آزاد کرنا سیکھیں- - تا کہ پتہ چلے کون آپکا ہے اور کون غیر- Saba

Saba
Saba
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 August 2026 07:56:51 GMT
7945
421
6
16

Music

Download

Comments

jawad.ahmer
جواد احمر :
کتنی آزاد ہے محبت ؟
2026-08-19 12:33:05
1
s_h_a_h_i_d___
Shahid khan 🌠💫 :
Caption plz
2026-08-19 08:55:16
1
shahidlala_90
@khansahab :
q phar liya mena🥺
2026-08-19 10:47:00
1
mhrhasansial
ح :
❣️❣️❣️
2026-08-19 08:52:49
1
farhan_sahib
Bubak Jutt :
🙂
2026-08-19 10:26:38
1
To see more videos from user @saba.noor0700, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About