@pml.n.official1: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات وزیراعلیٰ آفس آمد پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا پرتپاک خیر مقدم پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نواف بن سعید المالکی کی پاکستان اور سعودی عرب کے لئے سفارتی خدمات کو سراہا سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان میں اپنے قیام کو یادگار قرار دیا سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پرخلوص میزبانی پر شکریہ بھی ادا کیا