@itsshani643: جاؤ! اب اتر گئی ہو دل سے... 🖤🥀 عرش کی حور بھی بن جاؤ، تو بھی نہیں چاہیے تم! 🚫💔#creatorsearchinsights #fyp #fypviralシ #DeepLines #foryoupage
کوئی اللّه کا نیک انسان بنا کسی مطلب کے انسانیت کے ناطے یا اللّه کی رضا سمجھ کر ہماری بھی ہیلپ کر دے لیکن پلیز دل ازاری نہ کیجیے گا اگر کوئی ایسا اچھا انسان مل گیا جس میں انسانیت ہوئی میں اسی سے نکاح کروں گی اگر نہ بھی کچھ کر سکے تو ہمارے حق میں بس دعا ہی کر دیجیے گا میں آپ کی وہ بھی ہیلپ ہی سمجھوں گی باقی اللّه پاک بہتر وسیلہ بنانے والا ہمارا انشاءاللہ😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-20 04:43:00
8
komal shahzadi 🥰😍 :
@🕊:*نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے بازارِ عشق میں*
*اتنا آسان نہیں کسی کو بھولا کر سو جانا!!*
2026-08-19 19:17:20
7
miss.you.E.A :
Haye oyo
2026-08-20 20:14:49
1
Hassan Jutt :
انشاءاللہ اللہ پاک نے جنت عطا کی تو پھر بھی تو جیسے حور کو نہیں چاہوں گا جو چار دن کی زندگی میں ساتھ نہ دے سکی ہمیشہ رہنے والی زندگی میں کیوں تمنا کرو 😭😭😭
2026-08-20 15:45:19
1
A......M.🤷🥰🤷 :
bil kul sai kaha right 🫡
2026-08-20 14:47:48
2
Miss Kharoos Mayo :
same
2026-08-20 10:48:43
1
amnurseryfarm :
kitny sakht alfaz h
2026-08-20 07:22:50
1
ZESHAN BALOCH :
جاؤ اب اتر گئی ہو دل سے ۔۔۔۔۔❤️عرش کی حور بھی بن جاؤ! تو بھی نہیں چاہیے تم
hmari muhabt bdly gi ni tm dunya phir lo hm tera intzar kry ge
2026-08-19 17:48:12
1
Ehsan Ali :
good
2026-08-19 14:22:54
1
لا حاصل💔 :
Right
2026-08-20 08:02:56
0
Choudhary Mudasir :
میں نے راتوں کو جاگ کر تمہیں یاد کیا،
ہر دھڑکن میں بس تیرا نام آباد کیا۔
نیند تو آنکھوں سے روٹھ گئی تیرے بعد،
ہم نے چاند سے بھی تیرا ذکر بار بار کیا۔ 💔
2026-08-20 17:40:06
0
imranaligujjar625 :
جو ہاتھ چھوڑا کر جانا چاہے اسے روکنا کیا مسکراہٹ سے الوداع کر دینا چاہیے جو کچھ وقت نہ ساتھ چل سکا وہ زندگی بھر کا ساتھ کہا دے گا
2026-08-20 06:49:05
0
Gujjar 217 :
2026-08-19 17:53:53
1
Awaiswezi22287 :
جاو!
اُترگئی ہودل سےمیرےاب عرش کی حوربن یا سونے کی چڑیا مجھے نہیں چاہیئے تو🥀
2026-08-20 20:23:26
1
🥀ظہور وٹو [ فخرِ ساہیوال 🩷 :
kasm say yar killer line jnb per Bhai option please 💔🙏
2026-08-19 16:02:32
1
It's Zakriani بلوچ💧❤️🩹✌️👈 :
تیری مُحبّت کا اثر کُچھ یوں ہوا مُجھ پر❤️🩹*
*میں خود کو بھول گیا، تُجھے یاد کرتے کرتے 🤌🏻🥲*
2026-08-19 10:52:56
4
🇵🇰nøtMAHER🇸🇦 :
jaoo! Ab utr Gai ho Dil Sai...😔
Arsh kii hoor Bi Baan Jao
To Bhi NH Chaiyo Tm!💔🙏
2026-08-19 21:10:32
2
To see more videos from user @itsshani643, please go to the Tikwm
homepage.