@bewas858: کچھ رشتے صرف نام کے ہوتے ہیں، نہ ان میں اپنائیت ہوتی ہے، نہ احساس۔ وقت آنے پر پتا چلتا ہے کہ کون واقعی اپنا تھا اور کون صرف رشتے کا نام لیے ساتھ چل رہا تھا۔ کبھی کبھی انسان رشتے نہیں توڑتا، بس اُن سے امیدیں رکھنا چھوڑ دیتا ہے۔ پھر خاموشی ہی سب سے خوبصورت جواب بن جاتی ہے۔#rishtydaar #rishtey #goviral #viral #fyp