@sarmad_660: ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرے اور تو ہے میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص۔❤️‍🩹 #urdupoetry #foryoupage #unfrezzmyaccount #meertaqimeer #sadpoetry

SARMAD🍁
SARMAD🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 August 2026 08:21:16 GMT
15526
993
16
109

Music

Download

Comments

bhattihamza222
it's Hamza 👑 :
میری جگہ پہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتا ہوں🥺🥺
2026-08-19 15:18:39
1
myasirjan2
M Yasir Jan :
love you
2026-08-19 12:11:01
1
deep.poetry932
Deep Poetry 🥀🍂 :
میں بے فیض شاعر سہی پر میرے ہر شعر کا موضوع تم ہو --- تم میرے کلام میں نہیں تم ہی میرا کلام ہو
2026-08-19 08:53:43
4
talibkaleri10
it's.talib :
2026-08-19 12:15:30
1
maviach004
Mavia Khan ❤️ :
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرے اور تو ہے میر کے دیوان پے چھایا ہوا شخص
2026-08-19 10:50:04
1
skm_24_gem
Åskïm🎀👀 :
یوں تو کئی دیوان لکھ دیتے ہم تُجھ پہ گر تُو تھوڑا بہت بھی ہمیں میسر آ جاتا
2026-08-19 16:21:16
0
imran.hashmi832
Imran Ali :
ahn
2026-08-19 12:08:05
1
maik.jani.0033
Maلik Jaنni 0033 :
⏳کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب اپ جیسوکو ہم جیسے ترس جاتے ہیں🍁
2026-08-19 14:05:30
2
muntazir88888
MunTaZiR Ali :
whhh...
2026-08-19 16:35:14
0
umme.haseeb6
umme haseeb :
kamal
2026-08-19 16:21:12
0
umairjutt542
Umair Jutt :
wao😳
2026-08-19 15:54:22
0
ngfragrance
زندگي :
آتے ہیں لوگ بَن کے رفُو گر بَہ صد خُلوص جاتے ہیں میری ذات کے بخیے ، اُدھیڑ کر۔۔ 💔🥀
2026-08-19 15:20:55
3
rayayanali
ⱤąƴȺƴąղȺӀɨ :
Walah Kia Line's haan👀💯❤️‍🩹
2026-08-19 15:31:32
0
callmeziii6
Jᴀ֟፝ɴ ᴇ Ꭺᴅᴀ ⸙...🥂 :
ہم بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرے وہ میر کہ دیوان پہ چھایا ہوا شخص خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترک وفا کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص
2026-08-19 12:10:59
1
bhattihamza222
it's Hamza 👑 :
*نــہ مــجــھے مــوت کــے عــلاوہ کــســی ســے اُمــیــد ہــے*🥺🥀 *اور نــہ قــبــر کــے ســوا کــســی کــو مــیــرا انــتــظــار۔*🪦❤️‍🩹
2026-08-19 15:18:34
2
hamzarana100009
SiaLKoTi MunDa :
🖤🖤🖤
2026-08-19 08:52:26
1
javed.ahmed3547
Javed Ahmed :
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے ہم وہ گم گشتہ غزل جو کبھی پوری نہ ہوئی ہم وہ مبہم سی نظم، جس کی کوئی صورت نہ بنی ہم کسی نثر کی سطر ہیں جو بھی ضروری نہ ہوئی ہم کو چُنا بھی نہ گیا کسی چاہت کے لیے ہم سے وابستہ کوئی خواہش بھی پوری نہ ہوئی ہم بکھر کر بھی سمیٹیں نہ گئے اپنی ذات ہم وہ تحریر ہیں جو ایک جگہ جمع نہ ہوئی جاویدؔ ہم بھی کبھی لفظ تھے کسی کہانی کے یوں بکھرے کہ پھر کوئی بات بھی پوری نہ ہوئی
2026-08-19 14:08:21
2
bilalali2315
QURBAN ALI☠️🔥💀 :
:اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب🤔 روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے👀 🥀۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️‍🩹
2026-08-19 16:04:39
0
To see more videos from user @sarmad_660, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About