@aestictic1: :خود کا درد خود ہی سہنا پڑتا ہے۔۔۔ کیونکہ ہر شخص ہمدرد تو بن سکتا ہے، مگر درد بانٹ نہیں سکتا۔۔۔ کچھ راتیں ایسی ہوتی ہیں جہاں آنسو بھی اپنے ہوتے ہیں، اور خاموشی بھی۔۔۔ لوگ پوچھ تو لیتے ہیں، "کیا ہوا؟" مگر دل کا حال ہر کسی کو نہیں بتایا جا سکتا۔۔۔ پھر انسان اپنے زخموں پر خود ہی مرہم رکھتا ہے، اور مسکرا کر دنیا کا سامنا کرتا ہے۔۔۔ کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ رونا بھی چھوڑ دیتا ہے، بس خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے۔۔۔ سچ تو یہ ہے زندگی کے کچھ دکھ اکیلے ہی برداشت کرنے پڑتے ہیں۔۔۔ کیونکہ ہر درد کی کوئی آواز نہیں ہوتی، کچھ زخم صرف دل محسوس کرتا ہے، اور کچھ آنسو صرف رب دیکھتا ہے۔۔۔ اور یہی دکھ انسان کو مضبوط بھی بنا دیتے ہیں، اور پہلے سے کہیں زیادہ خاموش بھی۔۔۔ #fyp #foruyou #unfreezemyacount #repost
خود کو اتنا نا بانٹیں کہ آخر میں خود کے پاس آپ خود بھی نہ رہیں ۔"🪸⚠️Hyeeeee 🥺
2026-08-19 15:03:22
7
syeda :
hmm or aj mai bht udas ho 😭
2026-08-20 04:37:27
4
rajpot :
bilkul
2026-08-19 19:25:46
5
Zainab :
g Sach Hy y bat 😭😭
2026-08-19 10:06:22
6
Malik :
😞💔❤️🩹🥀😔😔😢💯🫵
2026-08-20 05:28:46
1
Rubeet Ahmed :
bilkul 💯💯💯
2026-08-20 07:22:30
0
🌺✨Sweet Charries✨🌺 :
Nazi💔
2026-08-19 15:43:50
5
Malik :
:میں بدل گئی ہوں، کیونکہ لوگوں نے سکھا دیا کہ ہر کسی پر اعتبار نہیں کیا جاتا۔ پہلے دل صاف تھا، ہر رشتے کو سچا سمجھتی تھی، ہر بات پر یقین کر لیتی تھی اور ہر کسی کو اپنی زندگی میں جگہ دے دیتی تھی۔ مگر وقت نے دکھایا کہ ہر مسکراہٹ خلوص نہیں ہوتی، ہر وعدہ وفا نہیں ہوتا اور ہر ساتھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔
اب میں پہلے جیسی نہیں رہی۔ میں نے سیکھ لیا ہے کہ اپنی خاموشی، اپنی عزتِ نفس اور اپنے سکون کی حفاظت خود کرنی پڑتی ہے۔ اب میں ہر کسی کو اپنی زندگی میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیتی، کیونکہ ایک بار ٹوٹا ہوا اعتماد دوبارہ پہلے جیسا نہیں ہو پاتا۔
۔ اب میں صرف اُنہی لوگوں کی قدر کرتی ہوں جو میرے اعتماد، احساسات اور خلوص کی قدر کرنا جانتے ہیں۔🙂🥀
2026-08-20 05:28:23
3
Fida🥰hussain :
🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-19 13:07:44
5
𓆰⎯꯭̽Caroline ⟵ ̠̽͢✮⃝🇪🇬: :
💯💯💯
2026-08-19 08:26:44
4
HamzaMalik :
🥺🥺🥺
2026-08-19 15:13:37
5
𝐈𝐭𝐬 𝐛𝐢𝐧𝐭𝐞𝐡𝐚𝐰𝐚𓆪🔥 :
🥺
2026-08-19 08:29:01
4
To see more videos from user @aestictic1, please go to the Tikwm
homepage.