@syed_amirr: دونوں ہمارے لیے قابلِ احترام و معزز ہیں، دونوں سے ہماری عقیدت اپنی جگہ، اور دونوں کے لیے ہماری جان و مال قربان ہے۔ کسی ایک سے محبت کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ دوسرے کی توہین کی جائے یا ان سے محبت رکھنے والوں کو اپنا مخالف سمجھا جائے۔ ہمیں اختلاف اور نفرت کے درمیان فرق سمجھنا ہوگا۔ ہمیں اپنے بزرگوں اور رہبروں کا احترام کرتے ہوئے ایک دوسرے کا احترام بھی قائم رکھنا ہے۔
پیغامِ ولایت و رہبری
ایک طرف ولیِ خدا حضرت بادشاہ میر انور شاہؒ، اور دوسری طرف رہبرِ امت امام خمینیؒ — دونوں نے حق، انسانیت اور دین کا پیغام عام کیا۔ نام الگ، مقام الگ، مگر مقصد ایک: حق کی سربلندی اور انسانیت کی خدمت۔ ❤️🤲
2026-08-21 04:06:44
3
𝐎𝐫𝐤𝐳𝐚𝐢𝐢 🏴☠️ :
only badsha meer anwar sha sayed ☝️☝️
2026-08-21 03:45:54
3
🥀꧁༺ آصف-- یاسین ༻꧂🥀 :
جار
2026-08-21 04:04:31
1
ORAKZAI :
❤️❤️❤️
2026-08-21 07:45:07
0
🫀🫀$y€D 🫀🫀 :
❤️❤️❤️
2026-08-21 08:11:24
0
💐 حـــسن جـــان اورڪـــزئی 💐 :
❤️🥰🥰❤️
2026-08-21 08:36:21
0
❤️🩹 ♡ABBAS KHAN♡ ❤️🩹 :
❤️
2026-08-21 06:59:52
0
hassan sayed :
🥰🥰🥰
2026-08-19 08:32:12
0
To see more videos from user @syed_amirr, please go to the Tikwm
homepage.