@sakinaaa288: اور یوسف نے کب مانگا تھا زلیخا کو۔۔! وہ تو زلیخا کا یقین تھا کہ اسے یوسف ملے۔ بات ممکن، ناممکن کی نہیں ہوتی بات یقین کی ہوتی ہے، صبر کی ہوتی ہے تم یقین کے ساتھ رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی وہ رب قادر ہے تقدیر بدلنے پر۔ ❤#shiastatus #CapCut #pleaseunfrezzemyaccount #goviral #100k