@rizvisyed372: امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا اگر جادو کا اثر طبعیت پر غالب ہو تو سات عدد کالی مرچ کے دانوں پر آیت الکرسی پڑھ کر چبایا جائے۔ طریقہ استعمال: ثابت کالی مرچ کے 7 دانے لیں۔ ہر دانے پر ایک ایک بار آیت الکرسی (سورہ بقرہ کی آیت 255 سے 257 تک) پڑھ کر دم کریں ان ساتون دانوں کو صبح نہار منہ مریض چبا کر نگل لے اور اوپر سے تھوڑا سا نیم گرم پانی پی لیے۔ پہلا حوالہ : شیخ صدوق، طب الائمه 113 صفحه دوسرا حوالہ : سید ابن طاؤوس الامان من اخطار الاسفار، صفحه 89 #amal #wazaif #fyp #viral #foryou