@fable.x3: بھلا یکطرفہ محبت کا بھی کوئی مول ہوتا ہے کیا۔۔۔؟ کبھی کبھی انسان کسی کو اس قدر سچے دل سے چاہتا ہے کہ اس کی ایک مسکراہٹ بھی اپنی پوری دنیا لگنے لگتی ہے۔ مگر سامنے والا شاید کبھی سمجھ ہی نہیں پاتا کہ کوئی اسے کتنی شدت سے چاہتا ہے۔ یکطرفہ محبت میں سب سے بڑا دکھ یہ نہیں ہوتا کہ وہ شخص ہمارا نہیں ہوا، بلکہ دکھ تو یہ ہوتا ہے کہ ہم نے اسے اپنا سمجھ کر اپنی دعاؤں، اپنی سوچوں اور اپنی زندگی کے ایک ایک لمحے میں جگہ دے دی… اور اسے خبر تک نہ ہوئی۔ 🥀 نہ اس سے کوئی شکوہ کر سکتے ہیں، نہ اپنے دل کی کیفیت سنا سکتے ہیں، کیونکہ محبت تو اپنی مرضی سے کی تھی، بدلے میں محبت مانگنے کا حق کہاں سے لاتے؟ بس خاموشی سے اسے خوش دیکھتے رہتے ہیں، چاہے اس کی خوشی میں ہمارا کوئی حصہ نہ ہو۔ شاید یکطرفہ محبت کا کوئی مول نہیں ہوتا… بس ایک دل ہوتا ہے جو خاموشی سے ٹوٹتا رہتا ہے، اور ایک انسان ہوتا ہے جو مسکراتے ہوئے بھی اندر سے بکھرتا رہتا ہے۔ 💔🥀##Fable #UrduShayari #SadQuotes #DeepWords #OneSidedLove
One-sided love doesn’t truly exist; one-sided are only the feelings and thoughts we create in our hearts and minds. True love is mutual it takes two hearts to make it real🙂🙂
2026-08-21 05:37:13
1
Sweetie :
Caption plz
2026-08-20 18:26:05
0
Naila maqsood :
nhi me ne muhabat apni mrzi se nhi ki Allah ki mrzi se ki phir PTA nhi q Allah ne Mera dill to bhr dia pr us ka Khali rakha
2026-08-20 05:04:06
5
بنتِ حوا :
یہ وہ نیکی ہے جو بیکار کیا کرتے ہیں 🙂
2026-08-21 10:02:55
4
~ درویش خانہ🥀 :
•:اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
کاشی 🩶🌼
2026-08-19 16:14:08
2
🖤خیام اعجاز🖤 :
hyeee Yarr ❤️🩹
2026-08-22 09:50:55
0
AZQ🎀 :
Main Tere zikar mein bhi nahi
aur TU mujhy Lafz Lafz yaad hai❤️🩹🥲
2026-08-22 08:04:19
0
. :
بے مول بے حد دکھ سے بھری اذیت 😭😢
2026-08-21 15:54:52
0
Kashif_wato 🇵🇰🇨🇾 :
یکطرفہ محبت کا مول ہوتا ہوتا تو
تا عمر اس میں خوش نہیں رہا جاتا
2026-08-21 16:15:21
1
Sulaman Haider :
😥😥😥
2026-08-21 07:34:37
0
ن ـ🍁 :
🥀
2026-08-21 20:06:02
0
HAFIZ MAAZ 66فیصل آباد آلہ 🏏✨ :
@𐙚𝗙𝗮𝗶𝗿𝘆ꨄ︎•>🤍🌷 your lines 😂
2026-08-20 06:55:00
0
user7369745026113 :
❤️❤️❤️
2026-08-20 05:14:06
0
Hamad..🦋🌜 :
🤍✨:🪄..
ALLAH tala sab bahan or batiyo ka🎀❤️🩹🦋🌜..naseeb achy Kary. ✨🌸🤍.
2026-08-20 20:19:30
1
To see more videos from user @fable.x3, please go to the Tikwm
homepage.