تمہیں لوگوں میں کوئی مکمل نہیں ملے گا، لہٰذا ایسے شخص کو تلاش کرو جس کی خامیاں تمہیں تکلیف نہ دیں۔
دیکھتے رہیے ۔۔۔
2026-08-23 05:50:56
0
Farhan Raees :
چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں
ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانٹ لیتے
ہیں
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے
ہیں
اگر ملنا نہیں ممکن تو لہروں پر قدم رکھ کر ابھی دریائے الفت کے کنارے بانٹ لیتے ہیں