@irooashuu5: سچی محبت کے جذبات ہر بار کہے نہیں جاتے بعض اوقات یہ توجہ سے ظاہر ہوتے ہیں اور بنا کسی وجہ کے خیریت پوچھنے میں اور بغیر کسی سبب کے تمہاری فکر کرنے میں اور دنیا جب تنگ ہو جائے تو کسی کے تمہارے ساتھ موجود ہونے میں ظاہر ہوتے ہیں جو سچی محبت کرتا ہے اس کے افعال اس سے پہلے بولتے ہیں اور خوبصورت ترین جذبات وہی ہوتے ہیں جو بنا بہت سی باتوں کے پہنچ جاتے ہیں #unfeezmyaccount #foreverlove #irooashuu #friendship #unfreezmyaccount🙏
سچی محبت کے جذبات ہر بار کہے نہیں جاتے بعض اوقات یہ توجہ سے ظاہر ہوتے ہیں اور بنا کسی وجہ کے خیریت پوچھنے میں اور بغیر کسی سبب کے تمہاری فکر کرنے میں اور دنیا جب تنگ ہو جائے تو کسی کے تمہارے ساتھ موجود ہونے میں ظاہر ہوتے ہیں جو سچی محبت کرتا ہے اس کے افعال اس سے پہلے بولتے ہیں اور خوبصورت ترین جذبات وہی ہوتے ہیں جو بنا بہت سی باتوں کے پہنچ جاتے ہیں😘🤗
2026-08-19 15:46:36
3
𝔐𝔜🫂❤️🌼 :
میں زیادہ سے زیادہ اپ کے بغیر نارمل ہوں تو ایک دن رہ سکتی ہوں دوسری صبح میرے حالات میرے بس میں نہیں رہتے میں خالی نظروں سے مناظروں کو گھورنے لگتی ہوں میرا دل پھٹنے لگتا ہے وحشت ہونے لگتی ہے میں آپ کو ڈھونڈنا لگتی ہوں
2026-08-20 01:36:32
3
Ziddiqueen💞🫂 :
2 din ki baht krty hai ap ma to ak ada ganta ni rha sakti 🥰
2026-08-26 18:19:57
0
ن ꨄ🥀 :
2 din ni zyada sy zyada adha din 😭
2026-08-19 20:06:31
2
Novel lover🥰❤️ :
hmmmm my miss
2026-08-24 20:27:10
0
Sadiq :
🥺🥺🥺
2026-08-19 16:19:15
2
To see more videos from user @irooashuu5, please go to the Tikwm
homepage.