@tanni.writer: کبھی کبھی ایک عورت کو توڑنے کے لیے بڑے بڑے حادثے نہیں، صرف ایک غلط انسان کافی ہوتا ہے۔ 💔 وہ اپنی جوانی، اپنی مسکراہٹ، اپنے خواب اور اپنی خوشیاں قربان کر دیتی ہے… مگر بدلے میں اسے صرف آنسو، خاموشی اور ٹوٹا ہوا دل ملتا ہے۔ عورت کمزور نہیں ہوتی، بس وہ رشتوں کو دل سے نبھاتی ہے۔ اور جب کوئی اس کے اعتماد کو توڑتا ہے، تو اس کے چہرے پر خاموشی ہوتی ہے مگر دل کے اندر ایک پوری دنیا بکھر جاتی ہے۔ 🥀 کسی عورت کی زندگی برباد کرنے سے پہلے یاد رکھنا… وہ بھی کسی کی بیٹی، کسی کی بہن اور کسی کی ماں ہوتی ہے۔ ❤️🩹 — Tanni ❤️#foryou #viral #repost