@shoaib_amin98: #مسافروں کی موجودگی میں کیسے بس کو بار بار ہٹ کیا گیا بس کو نقصان پہنچایا گیا یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد ایسی بے حس ٹرانسپورٹ کمپنیز کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ ہمارے ادرے اب ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں۔ #NadeemMovers #AlMadina #HaroonAbad #Sadiqabad