@zarwa929: ہم نے معاف کرنا سیکھ لیا، مگر دوبارہ وہی غلطی دہرانا نہیں سیکھا۔ معافی دل کا بوجھ ہلکا کرتی ہے، لیکن اعتبار دوبارہ دینا ضروری نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ معافی کے قابل ہوتے ہیں، مگر دوبارہ اپنی زندگی میں جگہ دینے کے قابل نہیں۔ ہم نے نفرت چھوڑ دی، مگر سبق نہیں بھولا۔ اب کسی کے الفاظ پر نہیں، اُس کے کردار اور عمل پر یقین کرتے ہیں۔ کیونکہ ایک بار ٹوٹا ہوا اعتماد دوبارہ جڑ بھی جائے، تو پہلے جیسا نہیں رہتا۔ 🖤🔥#creatorsearchinsights #alixmiamiswimsuit#motivation #foryoupage #fyb