@funnyclip.viral: Tập gym cùng em

funnyclip.viral
funnyclip.viral
Open In TikTok:
Region: BR
Wednesday 19 August 2026 10:09:00 GMT
24049
218
16
72

Music

Download

Comments

nguyennhatminh20160
Minh :
ok
2026-08-24 02:43:57
0
lil_maxxer
gbao :
2026-08-19 10:19:11
1
jojo480467
kamen rides :
2026-09-04 06:19:27
0
tep.2010
𝖉𝖚𝖞 𝖆𝖓𝖍 𝖉𝖟 👑☸ :
2026-08-19 16:25:30
0
n..khuyn
công an huyện🎖 :
2026-08-20 10:51:42
0
nguynnhphng191
_ngocnhu :
2026-09-24 03:01:39
0
trungnghiadz54
PTN_HSXS :
2026-09-03 03:34:32
0
dangngocduong_15072012
Dương nổ 💥 :
2026-08-30 13:31:29
0
natakorn.chumphon
Natakorn Chumphon :
2026-09-02 12:29:49
0
ananj799
ananj799 :
2026-08-19 12:02:12
0
chchfhvv4
kha béo :
2026-08-28 01:15:12
0
anibeo77
bùm bùm :
2026-08-19 12:52:59
0
phamanhtaieoeow2k13
tungtungshahurlabubuskipidi🚽 :
@monkey 🗿
2026-08-19 10:49:41
2
minh.thuw.nguyen133
cái gì thư. :
😳
2026-08-24 00:59:45
0
thoakim5998
Kim Thoa :
😂😂😂
2026-09-03 13:00:29
0
To see more videos from user @funnyclip.viral, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں ایک ایسا پیٹا ہوں۔۔۔ جو کبھی اپنے گھر والوں سے کچھ نہیں کہتا، جس سے کبھی کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ “تمہارا دل ٹھیک ہے یا نہیں؟” حالانکہ میرے اندر آج بھی بہت سی باتیں ہیں جو میں کسی کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ بہت سے دکھ ہیں جنہیں لفظ دینا چاہتا ہوں، بہت سے زخم ہیں جن پر کسی کا ہاتھ چاہیے تھا۔۔۔ مگر میں خاموش رہتا ہوں۔ اپنے زخم خود بھرتا ہوں، اپنی بے خوابی سے خود لڑتا ہوں، اپنے سوالوں کا جواب خود ڈھونڈتا ہوں۔ ہر رات میرے لیے صرف رات نہیں ہوتی، وہ آنسوؤں، یادوں اور نہ ختم ہونے والی سوچوں سے بھری ایک طویل جنگ ہوتی ہے۔ کبھی آنکھیں تھک جاتی ہیں، مگر دل سوچنا نہیں چھوڑتا۔ پھر صبح ہوتی ہے۔۔۔ اور میں اپنے آنسو پونچھ کر چہرے پر وہی مسکراہٹ سجا لیتا ہوں، وہی ہنسی ہنستا ہوں، وہی ظاہر کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں میں خوش ہوں، مگر انہیں کیا معلوم۔۔۔ کچھ مسکراہٹیں خوشی کی نہیں، اپنے درد کو چھپانے کی آخری کوشش ہوتی ہیں۔ اور شاید سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہے کہ میں نے کبھی کسی سے یہ بھی نہیں کہا کہ “مجھے بھی کبھی پوچھ لیا کرو۔۔۔ میں بھی تھک جاتا ہوں۔” 🥲❤️‍🩹🥀 #Pakhtoonist  #urducaption  #pashtosong  #nature  #vedio

About