@wahcanttvibes5: سیٹلائٹ ٹاؤن واہ کینٹ میں آج کی مسلسل بارش سے کئی گھروں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ بستی کا پانی قبرستان کی دیوار توڑ کر اندر داخل ہوگیا، جبکہ کچھ گھروں کی دیواریں بھی ٹوٹ گئیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جن لوگوں کا نقصان ہوا، اللہ پاک ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور انہیں صبر دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 #WahCantt #SatelliteTown #Rain #Flood #HeavyRain
qabristan ka khail rakha Jai intyzamia Sy gusharish hy 🤲🙏🙏
2026-08-19 17:34:03
3
Shakoor Lala Orakzai :
تمام خواتین و حضرات کل 20/8/2026 کو اپنے اپنے پیاروں کے قبروں پر حاضری لگائیں ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کریں اور قبروں کی حالات سے خود آگاہ کریں
2026-08-19 19:24:02
2
Rashid Khan :
oh mother flowers 🌼 ab kia barish b na ho
2026-08-19 21:30:00
0
𓆩𝑴𝒖𝒉𝒕𝒂𝒓𝒎𝒂𓆪 :
اللّٰهُمّحَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا، اللّٰهُمّعَلَى الْآكَامِ وَالظِّرَابِ، وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشّجَرِ۔ 🤲🏻🌧️ترجمہ:
اے اللہ! ہمارے آس پاس بارش برسا، ہم پر نہ برسا، اور اسے ٹیلوں، پہاڑوں، وادیوں اور درختوں کے اُگنے کی جگہوں پر برسا۔ آمین۔ 🤲🏻❤
2026-08-19 19:11:43
1
Malik Sajjad haider :
🥰🥰🥰
2026-08-19 17:21:28
1
ツ𝙈𝙞𝙧𝙖𝙖𝙡 ᥫᩣ :
🥺🥺🥺
2026-08-19 17:04:33
1
🦅🥷شیخ حارس 👑🔥 :
🥹🥹
2026-08-19 17:32:08
2
zimal butt 💕💕💕 :
🤲🤲🤲
2026-08-19 17:48:59
1
🇵🇰Tahir Awan753🇵🇸 :
😥😥😥
2026-08-19 17:43:24
1
JS Sohail :
🥰🥰🥰
2026-08-19 16:47:49
1
To see more videos from user @wahcanttvibes5, please go to the Tikwm
homepage.