میں نے بچپن میں ایک کتابیں نہیں پڑھی میں نے بچپن میں بڑی بڑی باتیں نہیں سنی سب کچھ معاشرے اور زمانے سے سیکھا اپنے حالات اور اپنے لوگوں کو اچھے طریقے سے دیکھا میرے لوگوں کے ساتھ باتیں کرتے دیکھا میں نے لوگوں کو بگڑتے دیکھا میرے خیالات کے ساتھ کیسے کیسے لوگوں کو جانا ہے
2026-08-20 06:39:57
4
user36751910528425 :
Allah ka farman h k har mushkil k bad asani h,
srf sabar ur himat Sy halat ko bardashat krna hi momin ki nishani h.
2026-08-20 20:33:28
3
itsmk632 :
Beshak
2026-08-20 08:31:05
5
❤❤Mrs❤rajpoot❤❤ :
2026-08-20 10:09:35
1
Dimple queen 👑 :
byshak byshak
2026-08-21 09:25:08
0
MaliK :
right
2026-08-20 02:52:04
3
Sahb je :
beshak
2026-08-20 16:15:09
1
𝑷𝑹𝑬𝑻𝑻𝒀 𝑮𝑰𝑹𝑳 😌❤️🩹 :
right
2026-08-20 06:49:32
2
🌑 🦋 𝔾𝕌𝕄ℕ𝔸𝕄 🦋 🌑 :
برا وقت آپ کی کمزوری نہیں بلکہ لوگوں کے اصل چہرے دکھانے کا ایک آئینہ ہے۔ جب آپ کا وقت نیچے آتا ہے، تو جن کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی وہ بھی خود کو عقل مند سمجھ کر مشورے دینے لگتے ہیں اور حسد کرنے والے کھل کر تنقید کرتے ہیں۔
2026-08-19 20:29:28
5
Allah ditta :
right
2026-08-20 10:36:43
1
Ch Munir :
بالکل۔دوست
2026-08-20 14:23:12
1
irfan681 :
گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے" ایک مشہور ضرب المثل ہے جو بزدل انسان کی اپنی غلطیوں سے تباہی کو ظاہر کرتی ہے۔ اس کے برعکس، شیر اپنے برے وقت میں بھی اپنی غیرت اور شان کو برقرار رکھتا ہے اور کبھی اپنی خصلت نہیں بدلتا.
2026-08-21 03:08:57
2
fahad shaikh440 :
waqt apna hai to sab Apne Hain ,
2026-08-20 05:09:41
2
To see more videos from user @deepwordsdiary, please go to the Tikwm
homepage.