@ndrn237:

ndrn237
ndrn237
Open In TikTok:
Region: CM
Wednesday 19 August 2026 10:24:04 GMT
69
4
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ndrn237, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پیخو نکر میں ایک اور وعدہ پایۂ تکمیل کو پہنچ گیا جرگہ کونسل آرگنائزر کی جانب سے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ آج عملی شکل اختیار کر گیا۔ مورخہ 10 اگست 2026ء کو گاؤں پیخو نکر میں بچوں، بزرگوں اور اہلِ علاقہ کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے حجام شاپ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں جرگہ کونسل کے نمائندگان سمیت گاؤں کے معززین، نوجوانوں اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے موقع پر منظور عباسی صاحب، ساجد شاہ صاحب، لعل خان صاحب اور قاری احسن شوکت صاحب نے فیتا کاٹ کر حجام شاپ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور اس نیک اقدام کو گاؤں کی فلاح و بہبود کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔ اس موقع پر خورشید عباسی صاحب، ملک مختیار صاحب، ملک سجاد صاحب، نذیر عباسی صاحب، کبیر عباسی صاحب، شریف صاحب، ملک ارشاد صاحب، ڈاکٹر واجد صاحب، عابد بھائی سمیت نوجوانوں اور بزرگوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر رحیم بھٹی صاحب نے اس منصوبے میں تعاون کرنے والے پوری قوم کے تمام افراد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی گاؤں کی فلاح و ترقی کے لیے اسی طرح تعاون جاری رکھنے کی درخواست کی۔ یہ حجام شاپ صرف ایک کارو

About