@ashye_0: لیکن جب سچ واضح ہوتا ہے تب شاید ہمارے ہاتھ خالی ہوچکے ہوتے ہیں#foryou #dontunderreviewmyvideo #foryou #dontunderreviewmyvideo #foryou #dontunderreview
بہت بار جس نے تصدیق کرنی ہوتی ہے اس نے اتنی ہائی باؤنڈری بنائی ہوتی ہے کہ لوگ تصدیق کو چھوڑ کر گمان کو آسان سمجھتے ہیں
اور اس ساری جنگ میں وہ صرف خود کا نقصان کرتے ہیں لوگوں کو اعتبار کی نظر سے دیکھ ہی نہی پاتے
وہ سب کھو دیتے ہیں
کہانی سنانے والا کا کیا جاتا ہے
2026-08-20 05:40:30
0
مطیع الرحمٰن 🍁 :
ہم ملکہ کا قصہ پڑھ کر بھی عاجزی نہیں اپناتے 🙍
2026-08-19 12:32:24
1
Moon Malik :
💙
2026-08-19 12:20:20
0
Quran 🌸قرآن 🎧 :
✨🌸
2026-08-19 10:42:50
0
سدرہ ✨🌷 :
✨❤️
2026-08-20 06:57:36
0
To see more videos from user @ashye_0, please go to the Tikwm
homepage.