اللہ پاک کے آخری نبی صلی علیہ وآلہ وسلم ہمارےپیارے نبی صلی علیہ وآلہ وسلم کی پیدالش کے صدقے ہیں ہم سب مسلمانوں کو ساری پریشانیوں سے نجات دے اللہ پاک قرض دراوں کے قرض غاہب سے ختم کر دے سب کو میری امی کو میرے بیوی بچوں کو اور سب کو صحت زندگی برکت والی دے ہیمں دنیا اور آخرت کی رسوالی سے بچا ہیمں ناکہانی آفات سے بچا آمین ثم آمین