@nadeemwrites17: وہ رشتوں کو بچانا چاہتے ہیں معاف کر دینا ان کی کمزوری نہیں، بلکہ ان کا بڑا ظرف ہوتا ہے۔ وہ دل میں کینہ نہیں رکھتے اور ہمیشہ سامنے والے کو ایک اور موقع دیتے ہیں لیکن ہر انسان کی برداشت کی ایک حد ہوتی ہے۔ جب تکلیف حد سے بڑھ جائے، جب بار بار آپ کے خلوص کا مذاق اڑایا جائے، اور جب سامنے والے کا رویہ آپ کے روح کے سکون کو برباد کرنے لگے، تو پھر خاموشی جنم لیتی ہے یہ خاموشی کوئی غصہ یا عارضی ناراضگی نہیں ہوتی۔ یہ وہ مقام ہوتا ہے جہاں انسان خود کو مزید ٹوٹنے سے بچانے کے لیے خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ کسی سے گفتگو بند کر دینا اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ اب وہاں محبت اور احترام کی گنجائش ختم ہو چکی ہے۔ رشتوں میں معافی مل سکتی ہے، لیکن کھویا ہوا مقام اور اعتبار کبھی واپس نہیں آتا اگر کوئی صاف دل انسان آپ سے دور ہو گیا ہے، تو یاد رکھیں کہ آپ نے اس کا بھروسہ اور اس کی روح کو اس حد تک دکھایا ہے جہاں اب لفظ بھی اثر نہیں کرتے #fyp #unfreezemyacount #trending

ندیم کی باتیں 🖤🥀
ندیم کی باتیں 🖤🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 August 2026 11:02:37 GMT
20618
855
9
82

Music

Download

Comments

zainmaher020
ZainMaher :
خوبصورت چیزیں اکثر دور ہوتی ہیں ، جیسے آسمان ، چاند اور آپ ۔ اور جب آپ چاند کی تصویر کھینچتے ہیں اور آپ اس تصویر کو دیکھتے ہیں، تو یہ کبھی اتنی شاندار نہیں ہوتی جتنی وہ آپ کی آنکھوں سے نظر آتی ہے۔ اور آپ چاند کو قصور وار نہیں ٹھہراتے بلکہ آپ کیمرے کو قصوروار ٹھہراتے کرنے کے capture ہیں کہ وہ چاند کی خوبصورتی کو قید قابل نہیں تھا۔ اور بالکل ایسا ہی آپ کے ساتھ بھی ہے لہذا اگر کوئی آپ کی قدر پہچاننے کے قابل نہیں ہے، اگر کوئی آپ کی اہمیت کو دیکھنے کے قابل نہیں ہے، تو آپ ان پر غصہ نہ ہوں ، آپ بس یہ محسوس کریں کہ وہ آپ کی خوبصورتی دیکھنے کے اہل ہی نہیں ہیں ۔ ان میں وہ صلاحیت ہی نہیں ہے کہ وہ اس چیز کو قید کر سکیں جو آپ کو غیر معمولی بناتی ہے
2026-08-19 21:01:44
2
user357434066
Rizwan :
❣️
2026-08-20 08:37:06
1
user77iqrakhan
Iqra khan :
acha g 🥺
2026-08-19 15:46:56
1
safinasaleem836
safina :
👌👌👌
2026-08-20 08:21:47
1
shamsheerhaiderta
Shamsheer Haider Tabraiz :
😭😭😭
2026-08-20 09:23:42
0
To see more videos from user @nadeemwrites17, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About