اللہ تعالیٰ طارق عزیز صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔
2026-09-02 15:33:12
13
Shahmeer Sheikh :
وہ تیرے پاس سے چپ چاپ گزر کیسے گیا
دل بیتاب قیامت نہ اٹھا دی تو نے؟💔
2026-08-30 15:58:03
24
Tanoli Basharat :
اب ہوائیں خود ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ
جس دیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا
2026-08-25 17:53:46
19
Raja hon yawr🫥 :
Old is Gold 🪙
2026-08-22 09:30:10
6
محمد عارف بن ہاشم :
جس دور کی لوگ حسرت کرتے ہیں ہم نے وہ دور جیا ہے ۔۔۔۔🥰
2026-09-01 10:26:19
6
Mary🎂 :
رودادِ محبت کیا کہیے
کچھ یاد رہی کچھ بھول گۓ
دو دن کی مسرت کیا کہیے
کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
2026-09-02 18:14:21
3
️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️ :
parchi k bad k sher 🖤
2026-08-22 11:00:36
3
Yusuf.m804 :
اب فیصلہ نصیب پہ چھوڑیں جو ہو سو ہو
اب تو ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں رہا
2026-08-30 13:18:08
3
᭄ɪᷟ✮⃝RA𝐉𝐀 ZOHAIB 🙃 :
:دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
اور ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ان کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے
جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں 🖤
2026-08-22 06:32:01
4
ranaale01🗿 :
رسمِ الفت ہے کہ ملتے ہیں بچھڑنے کیلئے
ایسے مت چاہو کہ جدائی کی روایت نا رہے
2026-08-23 04:30:38
8
Aminullah Khan :
اب ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں رہا 💔
2026-08-28 11:55:15
5
Lokarikate :
سات رنگوں کی_____ قسم ، تو میرا رنگِ ہشتم
میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاتا ہوں
2026-08-20 10:27:40
4
Hassan raza :
mzaa aa gya apny bachpan ka sab sy acha show dekh kr 🥲
2026-08-29 10:48:35
5
Ali Shah :
وڈے بول بول گے نے❤️🥰
2026-09-04 09:58:07
1
saidi :
Kmal
2026-08-23 07:22:29
2
Mary🎂 :
رسم الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
ہم بھی ایسا تمھیں بھولیں کہ سدا یاد کرو
2026-09-02 18:15:42
2
G. S :
کنارہ جب بھی کرتے ہیں ھم سب سے،،،
پھر قسمت الٹی چال چلتی کیوں ہے،،،
2026-08-19 17:52:58
9
rizvi :
بہت خوبصورت سلسلہ
2026-08-22 17:22:09
3
ᕼᴀsʜɪ🌸 :
Heya ❣️
2026-08-22 05:51:20
2
Jutt 👑🇪🇺 :
Gujranwala best
2026-08-29 05:45:12
1
Hazrat Sher Khaksar :
We have given people to love We are breathing unfortunately she has settled somewhere far away
2026-08-29 17:51:00
1
morocco🔑🔒 :
chashme wale aunty jeet jaega🥰
2026-09-01 15:39:16
1
Ansar Mehmood :
mashallah
2026-08-20 14:13:55
1
To see more videos from user @tariqaziz.official, please go to the Tikwm
homepage.