@ikmafia1: تھوڑی سی شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے۔اگر سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے کہ چیک آپ کروا لو تو آپ اسکی بھی مخالفت کر رہے ہیں۔کس قسم کے اٹارنی جنرل ہیں۔کیسی حکومت ہے اور یہ کیسا وزیراعظم ہے ۔۔جو اٹھ کر مخالفت کر رہا ہے ۔۔ انکی کوئی Self Respect نہیں ہے ۔۔ انکا شرم و حیا سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔۔ ۔۔مطیع اللہ جان