@muhammadmazharsaeedshahs: آل جموں و کشمیر جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ کی مرکزی جمعیت اہل حدیث کے قائدین سے اہم ملاقات اسلام آباد (پریس ریلیز): آل جموں و کشمیر جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم، سینیئر نائب امیر ڈاکٹر مولانا علی محمد ابوتراب، اور سینیئر نائب ناظم اعلیٰ و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل آزاد کشمیر مولانا سید عتیق الرحمن شاہ کشمیری سے ایک اہم ملاقات کی۔ #Pakistan #muhammadmazharsaeedshah #pakistan