@captainali92: تم نے میرا دل بیمار کیا میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گا میں مخلص رہا ہتا کہ نصیب پر بھی نہیں چھوڑا ہر جگہ جا کر مانگا اور اپنے سچ ہونے کا ثبوت دیا اپنی محبت کا ثبوت دیا ، مگر ۔۔۔۔۔۔ تم نے میرا دل بیمار کیا ، میرا وقت ضائع کیا میری قربانی کا مذاق بنایا ، میرے خواب ،گھر ،پڑھائی سب کچھ چھوڑ دیا مگر ۔۔۔۔۔۔۔ مگر میں تمہیں معاف نہیں کروں گا یاد رکھنا میں تمہں معاف نہیں کروں گا ۔ 💔