@hasnainmajalis: 🕯️ **علامہ آغا علی حسین قمی بھکر کی ایک تاریخی پرانی مجلس** — مصائبِ شامِ غریباں کا ایسا درد بھرا بیان جس میں سادگی، ادب، سوز اور روحانیت آج بھی محسوس ہوتی ہے۔ 💔📿 اس مجلس کے فضائل والے مزید کلپ جلد اپلوڈ کریں گے انشا ء اللہ مکمل ویڈیو یوٹیوب چینل پر ماجود ہے 📌 ہمارے پاس سالوں کی محنت سے محفوظ **لاکھوں پرانی مجالس** موجود ہیں، مومنین کی محبت اور سپورٹ چاہیے تاکہ یہ قیمتی سرمایہ آپ تک پہنچاتے رہیں۔ 📌 مزید ایسی پرانی مجالس کے لیے **حسنین اولڈ مجالس** پیج فالو کریں۔ ▶️ مکمل مجلس کے لیے **حسنین اولڈ مجلس** یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔