@inayatali_inii: شتہ دنوں بھارتی پوڈ کاسٹک میں اپنی درست پیشنگوئی کے حوالے سے مشہور چینی پروفیسر اور تجزیہ نگار (جیانگ شیؤچِن) نے اس وقت حیران کردینے والا جملا کہا جو واقعی پاکستان کے دشمنوں کے لئے ایک واضح اشارہ تھا . سامنے بیٹھے بھارتی پوڈ کاسٹ نے سوال کیا کہ آج دنیا میں وہ کون سا ملک ہوگا جو ایٹمی ہتھیار استعمال کرے گا جس پر چینی پروفیسر نے بنہ رکے جواب داغ دیا کہ "افکورس پاکستان" کیونکہ پاکستان کی تاریخ ہے کہ اس نے اپنے دفاع پر کبھی سمجوتہ نہیں کیا اور پاکستان آگے بھی نہی کرے گا کیونکہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو یو این کے اس چارٹر کو مانتا ہی نہیں جس میں لکھا ہے کہ کوئی بھی ایٹمی ملک اس ہتھیار کا استعمال نہیں کرے گا. جس پر سامنے بیٹھے بھارتی پوڈ کاسٹ کا رنگ ہی اڑتا چلا گیا پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️ انشاء اللہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو زیر نہیں کر سکتی 🇵🇰🖤 #foryou #viralvideo #tiktokunfreezemyaccoun