@teamimran41: #teamimrantiktok #imrankhanzndabad #ظلم_کے_خلاف عمران خان کا پیغام: "مجھے موت قبول ہے لیکن ظلم کے آگے سر جھکانا قبول نہیں" ایک ایسا شخص جس نے ڈر، دھمکیوں اور جیل کے باوجود حق کی بات کی۔ یہ عزم، حوصلے، استقامت اور آزادی کی علامت ہے۔ ✊ "عمران احمد خان نیازی"