@doremonvn68: Kim chi cải thảo #kimchi

Yumee Hay Nói
Yumee Hay Nói
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 20 August 2026 00:00:00 GMT
2029
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @doremonvn68, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

⚠️ اہم عوامی اعلان اور مشاورتی  اجتماع سیماتاری گراؤنڈ میں کبڈی میچ کے دوران لاؤڈ اسپیکر پر سرِعام پاکستانیوں کو دھمکیاں دینے کے واقعے پر پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کی جانب سے سخت مؤقف اختیار کیا گیا ہے۔ متعلقہ شخص سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ سرِعام معذرت کرے، بصورتِ دیگر قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھا جائے گا۔ 📢 آئندہ کی حکمتِ عملی اور عام انتخابات کے حوالے سے اہم مشاورتی اجتماع تاریخ: 22 اگست، ہفتہ وقت: شام 7:00 بجے مقام: باسکٹ بال گراؤنڈ، انوفیتا: IKA  کے قریب 🤝 خصوصی دعوت انوفیتا، سیماتاری اور تمام پہلوان کبڈی ٹیموں کے ذمہ داران کو خصوصی طور پر آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ اس اہم مشاورتی اجتماع میں ضرور شرکت کریں۔ یہ اجتماع پاکستانی کمیونٹی کے آئندہ کے لائحۂ عمل، باہمی مشاورت اور عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلوں کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔ اتحاد، مشاورت اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے حقوق کا تحفظ — ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ 🇵🇰 پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان

About