اتنے سنگ دل نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے
2026-08-21 07:14:27
43
Ashraf khan kakar :
اگر اس دنیا میں تمام اندھے لوگوں کو انکھیں دے دی جائیں تو پھر بھی دو لوگ اندھے رہیں گے ایک تم جسے میری محبت کبھی نظر نہیں ائی اور ایک میں جسے تمہارے سوا کوئی نظر نہیں ایا..