سچائی سے مامور ہے گرچہ تیرا لہجہ
لیکن تیری نیت سے جڑا کیوں نہیں لگتا
پھرتا ہے اسی شہر میں غیر کے ہمراہ
اب شہر کے لوگوں کو برا کیوں نہیں لگتا
2026-08-19 18:20:11
74
🦋 ZeeNat ShehZadi🌹 :
اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا...🥺
ہر بار اک عذاب سے دوچار کر گیا....❤️🩹
راستہ بدل کے بھی دیکھا مگر وہ شخص....🖤
دل میں اتر کے ساری حدیں پار کر گیا....🥀💯
2026-08-20 01:17:01
32
Zia Ulhaq :
بہت خوبصورت شعر ہے۔ اس میں شکایت، بےاعتنائی اور بدلتے ہوئے لوگوں کے رویّے کا درد بہت گہرا ہے۔
پہلے شعر میں شاعر کہتا ہے کہ تمہاری باتوں اور لہجے میں سچائی تو نظر آتی ہے، مگر تمہاری نیت پر یقین نہیں ہوتا۔ یعنی الفاظ سچے لگتے ہیں، لیکن دل گواہی نہیں دیتا۔
دوسرے شعر میں شکوہ اور بھی بڑھ جاتا ہے کہ وہ شخص اب اسی شہر میں کسی غیر کے ساتھ گھومتا پھرتا ہے، مگر حیرت یہ ہے کہ جو لوگ کبھی اس بات کو برا سمجھتے تھے، اب انہیں یہ منظر برا کیوں نہیں لگتا؟
خاص طور پر آخری مصرع "اب شہر کے لوگوں کو برا کیوں نہیں لگتا" بہت گہرا ہے—جیسے شاعر صرف محبوب سے نہیں بلکہ پورے معاشرے سے سوال کر رہا ہو۔ 💔
2026-08-19 20:04:48
22
zoya khan :
mara bd Bhai rat ko TikTok us krvrah th y hi video ai to mujh both pasend ai liken m BOLI nhi pr ab y TikTok pr subha mujh mil gi nice shar
2026-08-20 02:13:11
15
Kashif Rafeeq♡ :
کمال است
2026-08-20 04:57:33
2
A princess :
hyeee kmaal
2026-08-20 05:24:18
20
Malik Amjid Khokhar. :
o leval
2026-08-20 07:30:02
2
Sohail Ahmed :
کوئی معجزہ یا کوئی کمال کرے
اسے کہو کہ رابطے تو بحال کرے
جدائی کاٹنا اس کے لیے بھی مشکل ہے
وہ میرا نہیں تو اپنا ہی کچھ خیال کرے
2026-08-20 02:45:06
10
Salman :
*خدا نے لکھا ہی نہیں تجھ کو میری قسمت میں شاید*✍🏻🌸
*ورنہ کھویا تو بہت کچھ تھا فقط اک تجھے پانے کے لیے*💔😔🍷
2026-08-20 14:13:57
5
محمد ولی جان 💋❤️🫶 :
Kamal♥️🫠
2026-08-20 09:58:49
4
Syed Hyder :
wha wha👋
2026-08-20 07:43:48
2
▄︻デBÃlõçH══━一 :
right ❤️🩹😭
2026-08-20 10:20:29
2
Yahya buttah 222 :
waha
2026-08-20 09:43:48
2
zafii💔 :
hyeee oyeee مرشد🥹💯
2026-08-20 07:57:48
3
Anjan Log 💯 :
Hy
2026-08-20 08:51:19
2
Aziz Bhutta. پنجابی کلچر :
2026-08-20 09:41:58
1
𝕊𝕙𝕠𝕠𝕜𝕖𝕟𝕤 :
wah Kya kehne🥰🥰
2026-08-20 09:43:39
2
Ashraf :
2026-08-20 04:33:13
2
Soul Therapist :
Kya kehny✨
2026-08-20 09:16:41
2
To see more videos from user @murda7860, please go to the Tikwm
homepage.