@abdullah.offical678: ماشاءاللہ، قرآنِ کریم مکمل کرنے کی سعادت 📖❤️ ننھے حافظ کے لیے یہ لمحہ یقیناً بہت خوشی اور فخر کا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے سینے میں قرآن کو ہمیشہ محفوظ رکھے اور اسے دین و دنیا میں کامیاب فرمائے۔ آمین 🤲✨ #ماشاءاللہ #قرآن_کریم #حفظ_قرآن #ننھا_حافظ #جامعہ_التقوی