اتنی وفاداری نہ کر کسی سے مدہوش ہو کر غالب
یہ لوگ ایک غلطی پر ہزاروں وفائیں بھول جاتے ہیں🙂❤️🩹
2026-08-20 11:46:51
34
Aquarius9788 :
what if he sings this song
2026-08-20 14:17:36
7
𝑴𝑬𝑯𝑨𝑹 🇬🇧 :
محبت کی کوئی سرحد نہی ہوتی ،یہ دِلوں کی جوڑ تی ہے 🥺🥀
2026-08-20 15:16:24
7
𝓝𝓸𝓛𝓸𝓿𝓮𝓝𝓸𝓟𝓻𝓸𝓫𝓵𝓮𝓶 :
مت کر لاڈلے
مجھ سے محبت کی ضد ۔۔۔۔
میں تو کسی اور کی طرف
دیکھنے تک کی بھی
سزا دیتی ہوں ۔۔۔۔🙃
2026-08-20 17:23:05
7
🐬⃪͢ ⃟𝑯𝑬𝑬𝑹⟵̠̽͢✨⟵ :
جس کا انتظار ہے اس کو فکر تک نہیں 🥺
. اس کی زبان پر میرا ذکر تک نہیں 😓
ایک طرفہ محبت میں بس ایک ہی کمی ہے یارو ☹️ایک تڑپتا ہے تو دوسرے کو فکر تک نہیں
2026-08-20 14:46:39
8
jkrida :
hanabnahii
2026-08-20 09:32:39
9
🦋⃟꧁☬zuniii jutt☜☬꧂🦋⃟ :
aww
2026-08-20 10:32:43
5
~♥~♡Moonlight♡;~♥~ :
ha
2026-08-20 13:54:29
4
mahikhan🖤 :
🥺🥺bawafa taa Honda na ay gal TU na kr😅
2026-08-21 04:39:17
4
☄️calm soul 🕊️ :
2026-08-21 00:29:56
1
Hafsa :
♥️Hyyyyyyyyyyyyyyyy 🤗
2026-08-22 03:26:19
0
last hope :
@last hope:"ہے کوئی جو کچھ دیر بات کرلے؟ بعد میں بلاک کر دینا، بس ابھی دل بہت اداس ہے... 💔"
"جب دل اکیلا ہو اور کوئی سننے والا نہ ہو، تو خاموشیاں بھی شور مچانے لگتی ہیں..."
"کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو بانٹے نہیں جاتے، بس کسی اپنے سے دو بول بول کر دل ہلکا کرنا ہوتا ہے..."
"تھک گیا ہوں خود کو سنبھالتے سنبھالتے، کاش کوئی بغیر پوچھے کہے کہ 'میں ہوں نا'..."
"یہ اداسی بھی عجب چیز ہے، اپنوں کے ہجوم میں بھی تنہا کر دیتی ہے..."
2026-08-22 05:50:54
0
To see more videos from user @mr.jeon071, please go to the Tikwm
homepage.