@sanaankhan52: مجھے لگتا اللہ کبھی اپنے بندوں ساتھ نا انصافی نہیں کرتے وقتی طور پر چھن جانے والی چیزوں کی ہمیں بڑی تکلیف ہوتی اور لگتا کہ ہمارے ساتھ غلط ہوا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ پتہ چلتا کہ اگر اللہ ہمیں ہمارے فیصلوں پر چھوڑ دیتے تو ہمارے لیے کتنا برا ہوتا اس لیے جو ہماری زندگی میں ہوتا اس کی کوئی نا کوئی وجہ ہوتی کبھی کبھی مل جانے والے سبق بھی دے جاتے ہیں اور نا ملنے والے ہمیں بتاتے کہ صبر کیا ہوتا اس لیے بس اللہ کی رضا میں راضی ہوں وہ سب بہتر سے بہترین کرتے ہیں ہمارے لیے

𝖲𝖺𝗇𝖺𝗇🍁
𝖲𝖺𝗇𝖺𝗇🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 August 2026 13:20:48 GMT
5573
404
7
61

Music

Download

Comments

malaktaimoor12
malak taimoor :
🥰🥰🥰
2026-08-19 19:45:17
0
malak_12094
ᗰ𝔞𝓵aᛕ🍁 :
❤️❤️❤️
2026-08-19 19:26:01
0
malakabdurrehman1
Malak_Abdurrehman_khan_comrade :
🥹
2026-08-19 13:45:59
0
1__pending
𝙎𝙆♕ :
🖤🖤🖤
2026-08-19 13:24:26
0
uuuuuuuuuuu5678
فقط خاموشی :
😭😭😭
2026-08-20 05:37:29
0
To see more videos from user @sanaankhan52, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About