@imrankhan.2929: *‏میں سمجھتا ہوں کہ بس اللّٰہ خان صاحب کو جلد صحت دے اسکا علاج ہو جائے ۔‏بلاول بھٹو زرداری کا جواب*

(*KHAN*)💓✨
(*KHAN*)💓✨
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 19 August 2026 13:24:01 GMT
182948
34360
1482
1862

Music

Download

Comments

zahidkhan3202
Zahid 🫆 :
یہ ایک دوسرے کو عمران خان سے ڈرا رہے ہے
2026-08-20 09:16:50
453
bakht.rawan33
Bakht Rawan :
خان صاحب کو تو نواز شریف ڈارنے کیلیے رکا ہے 😂😂😂😂
2026-08-20 03:55:23
168
user5245330766616
𝐈✌︎𝐊 𝐿𝑜𝑣𝑒𝑟 :
سوال کیا تھا اور جواب کیا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہا 😆
2026-08-20 10:56:47
114
user655217025806939
Hamid Khan 84 :
the way he laughed it's clear that King Khan is coming back
2026-08-20 09:48:52
20
iftikharaliwakeel
ArMaN KhaN :
ilove you khan sab
2026-08-20 06:37:24
16
wazir6996
wazir zada :
very good sir
2026-08-20 03:16:35
6
a.malikafridi1986
Abdul malik :
پہلے زمانے میں بچوں کو پھٹانو کے نام پر ڈراتے تھے اب خان کے نام پر ایک دوسرے کو ڈرا رہے ہیں
2026-08-20 13:40:07
45
spfazalkhan.786
spfazal Bacha.786 :
2026-08-20 07:27:32
87
userdead1009
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ :
یہ ایک دوسرے کو عمران خان سے ڈرا رہے ہے😂
2026-08-20 13:52:30
13
ayezkhan5323
Ejazkhan 🗽💐 :
804
2026-08-20 11:19:04
14
rafikh35
🇵🇰SSG CAMANDO,🇵🇰I 🔥🔥🔥 :
king brooooooo
2026-08-20 07:55:41
14
zaibkhan9877
ZOHAIB❤️‍🔥KHAN :
hye Khan 🥰🥰
2026-08-20 10:57:38
6
zubair_lala___4
ZuبAIŘ لالا 🇦🇪💖 :
ایک دم انہوں نے وقت بدل دیا جذبات بدل دے زندگی بدل دیا😂😁
2026-08-20 11:06:19
67
adilafridi955
Adil Afridi :
میرا کپتان آرہا ہے
2026-08-20 06:13:50
69
bakhtzadadanish58
bakhzada 141 :
2026-08-20 04:05:30
30
anaquershi
Anaqurashi :
ya Kay ha
2026-08-20 15:01:17
30
To see more videos from user @imrankhan.2929, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی زندگی ہمیں وہاں توڑتی ہے جہاں ہم خود کو سب سے زیادہ مضبوط سمجھتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر آزمائش صرف تکلیف دینے نہیں آتی، بلکہ ہماری سوچ، ہمارے صبر اور ہمارے ایمان کو نئی زندگی دینے آتی ہے۔ بعض حادثات دراصل اللہ کی خاموش رحمت ہوتے ہیں۔ وہ ہمیں اُن راستوں سے واپس موڑ دیتے ہیں جو ہماری تباہی کا سبب بن سکتے تھے، اور ہمیں اُس منزل کی طرف لے جاتے ہیں جہاں ہماری بھلائی لکھی ہوتی ہے۔ آج جس درد پر آپ رو رہے ہیں، ممکن ہے کل اسی درد پر اللہ کا شکر ادا کریں، کیونکہ وقت گزرنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ جو چیز ہمیں سزا لگ رہی تھی، وہ دراصل رب کی حفاظت تھی۔ اس لیے کبھی اپنی آزمائشوں سے نفرت نہ کریں۔ ہر آنسو، ہر ناکامی اور ہر دکھ اپنے اندر ایک سبق، ایک حکمت اور ایک نئی شروعات چھپا کر لاتا ہے۔ دل چھوٹا نہ کریں، اللہ کی تدبیر ہمیشہ ہماری سوچ سے بہتر ہوتی ہے۔ مسکراتے رہیے، امید کا دامن تھامے رکھیے، کیونکہ جو رب رات کے بعد صبح پیدا کرتا ہے، وہ آپ کی زندگی کے اندھیروں کے بعد بھی روشنی ضرور لائے گا۔ #fyp #foryoupage #Motivation #urduquotes  #viral

About