@pml.n.official1: ہم نے پہلے دن واضح کیا تھا کہ قانون اور اداروں پر کسی دھمکی، سڑک بلاک کرنے، جلسے یا حملے سے دباؤ نہیں ڈالا جا سکتا۔ جیل مینوئل اور عدالت ہی ملاقات کا تعین کر سکتی ہیں اور آخر کار وہی ہوا۔ جن عدالتوں اور ججز کے خلاف مہم چلائی گئی آج انہی کے قانونی فیصلوں پر مٹھائیاں بانٹی جا رہی ہیں۔ علاج اور قانونی سہولیات ہر قیدی کا بنیادی حق ہیں، مگر ہمارا شیوہ کبھی کسی کی بیماری پر سیاست کرنا یا رپورٹس لہرانا نہیں رہا۔ وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری