یارو کچھ تو حال سناؤ
اس کی قیامت باہؤں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں
وہ تو مر جاتے ہوں گے۔
2026-08-23 09:57:41
15
Mōhām'mad nāsim āhamēd :
কবি পাইলো কবিতাকে
কবিতাও পাইলো কবি কে..?
দুঃখ পাইলো আমাকে
শুধু আমি পেলাম না তোমাকে,,😅💔
2026-08-25 01:33:53
2
چھور۔گوندﻻ۔دا۔🌱 :
hyee🥹😘
2026-08-23 15:13:02
7
عشقِ برباد ❤️🔥 :
کہتے ہیں محبت میں صرف وفا کافی ہوتی ہے، مگر شاید ہر کہانی کا انجام وفا سے نہیں، نصیب سے لکھا جاتا ہے۔
ہم نے دل بھی دیا، وقت بھی دیا، اپنی ہر خوشی قربان کر دی، ہر مشکل میں ساتھ نبھایا، ہر خاموشی کو سمجھا، ہر ناراضی کو برداشت کیا۔ مگر آخر میں قصوروار بھی ہم ہی ٹھہرے۔
کبھی کبھی انسان ہار اس لیے نہیں جاتا کہ اس نے کوشش کم کی تھی، بلکہ اس لیے کہ جسے وہ اپنا سمجھ بیٹھا تھا، وہ اسے اپنا سمجھتا ہی نہیں تھا۔
شاید کچھ رشتے نبھانے کے لیے نہیں، صرف انسان کو بدل دینے کے لیے آتے ہیں۔ اور کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں، مگر ان کے نشان زندگی بھر ساتھ رہتے ہیں۔
2026-08-24 03:09:40
3
Eman :
تم جب آؤ گی
تو مجھے مویا ھوا پاؤ گی 😂😂😂
2026-08-24 17:38:11
2
Aaمir 😇 :
Meri tanhayi Mai khwabo k sewa Kuch bhi nhi 🤕
2026-08-21 19:35:18
8
Badshah🫠 :
💔:گماں ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ میں کتنا بدگماں ہوں
مرشد جون ایلیا
2026-08-24 16:21:23
4
√° USAMA 🕸️ :
John toor dia yr bint e hawa na 1 or phool zata ho gya 💔💔
2026-08-23 09:39:07
5
arif shah :
hyy oyy
2026-08-24 18:53:09
2
muhammadbasit1203 :
hy 💔🥹🥲 Maine tek tok ek mard ko dekha vah mard Jo har Gaya vo Kismat se
2026-08-23 13:28:04
3
waseem naeem :
> کچھ اپنوں نے اداس کیا، ورنہ لوگ ہم سے مسکرانے کا راز پوچھا کرتے تھے۔
2026-08-23 16:33:31
4
🤍روح پوش🕊️ :
تم تو گزرے جون ایلیاء
ہم پہ جو گزری وہ کون لکھے گا 💔
🥹🥲🥲
2026-08-24 22:29:11
1
To see more videos from user @nadeemwrites012, please go to the Tikwm
homepage.