@tanhaipasand458: جب ابراہیم کا دل اسما عیل سے لگا تو اللہ نے قربانی کا حکم دے دیا جب یعقوب کا دل یوسف سے لگا تو یوسف کو آنکھوں سے دور کر دیا گیا جب تمہارا دل کسی انسان سے اس قدر لگ جائے کہ اللہ کو بھول جاؤ تو اللہ اس انسان کو دور کر دیتا ہے تاکہ دل واپس اسی کی طرف لوٹ آئے یہ سزا نہیں یہ اللہ کی محبت ہے کہ وہ اپنے بندے کا دل کسی اور کے پاس رہنے نہیں دیتا #unfreezemyacount #fypシ゚ #foryoupage #viralvideo #foryou