@un_lucky039: جاؤ اب اُتر گئی ہو دل سے تُم۔ اب عرش کی حور بھی بن جاؤ۔ تو نہیں چاہیے تم مجھے

🌸Z🦋
🌸Z🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 August 2026 14:08:08 GMT
121358
14801
98
347

Music

Download

Comments

muzafaralii1
Muzafar Ali :
caption plz
2026-08-20 11:52:14
2
galaxysoul11
𝙂𝙖𝙡𝙖𝙭𝙮☜ :
جاؤ اب اُتر گئی ہو دل سے ثم ۔ اب عرش کی حور بھی بن جاؤ۔ تو نہیں چاہیے تم مجھے🌟
2026-08-20 13:50:49
23
hakimalikhan22
hakimalikhan22 :
میں ہمیشہ ثابت ہوا۔ ... کہ میں ہمیشہ رشتوں کو بچانے کی کوشش کرتا رہا ہوں ہمیشہ یہ سوچ کر خاموش رہا کہ کہیں میری کسی بات سے کسی کا دل نہ ٹوٹ جائے۔ میں نے اپنے دل کی بہت سی باتیں دبا لیں صرف اس لیے کہ کوئی مجھ سے دور نہ ہو جائے۔ ... میں نے کبھی کسی کو تکلیف دینا نہیں سیکھا لیکن خود کو تکلیف دينا، شاید میری عادت بن گئی ہے۔ میں ہنستا رہا، مسکراتا رہا حالانکہ اندر سے میں ہر دن تھوڑا تھوڑا ٹوٹتا رہا۔ ... میں نے اپنی خواہشات، اپنے ارمان اپنے خواب سب کچھ دوسروں کے لیے قربان کر دیا۔ میں نے ہمیشہ دوسروں کی خوشی کو اپنی خوشی سے زیادہ اہمیت دی لیکن آہستہ آہستہ مجھے یہ احساس ہونے لگا ہے کہ دنیا ایسے نہیں چلتی۔ ... لوگ ہمیشہ آپ جیسے نہیں ہوتے ، وہ آپ کی طرح نہیں سوچتے وہ آپ کی طرح محسوس نہیں کرتے۔ زیادہ تر لوگ صرف اپنی خوشی دیکھتے ہیں اپنا سکون چاہتے ہیں چاہے اس کے لیے کسی اور کی خوشی کیوں نہ قربان کرنی پڑے۔ ... اور میں میں ہمیشہ یہ سوچتا رہا کہ شاید اس بار کوئی مجھے سمجھے گا ، شاید اس بار کوئی میری خاموشی کو پڑھے گا شاید اس بار کوئی میری قربانیوں کی قدر کرے گا۔لیکن ہر بار میں غلط ثابت ہوا۔ ... کبھی کبھی میں خود سے پوچھتا ہوں آخر کب تک ؟ کب تک میں دوسروں کے لیے جیتا رہوں گا ؟ کب تک میں اپنے خوابوں کو دباتا رہوں گا ؟ کب تک میں ہر رشتہ بچانے کی کوشش کرتا رہوں گا ؟ کیا میں واقعی بے وقوف ہوں؟ یا میں نے ہی لوگوں کو یہ عادت ڈال دی ہے کہ وہ مجھے نظر انداز کریں مجھے استعمال کریں اور مجھے کمزور سمجھیں؟ میں سب کچھ سمجھتا ہوں ... کون سچا ہے، کون نہیں کون میرے ساتھ ہے، اور کون صرف اپنے فائدے کے لیے قریب ہے۔ ... لیکن میں پھر بھی خاموش رہتا ہوں کیونکہ میں رشتوں کو کھونا نہیں چاہتا تھا۔ لیکن اب اب شاید وقت آ گیا ہے کہ میں خود کو کھونے سے بچاؤں۔ کیونکہ سچ یہ ہے کہ کسی اور کو بچاتے بچاتے میں خود کو کھو چکا ہوں۔ ... اب میں سیکھ رہا ہوں کہ خود کو بھی اہمیت دینا ضروری ہے اپنے خوابوں کو بھی زندہ رکھنا ضروری ہے اور ہر رشتہ بچانا ضروری نہیں ہوتا
2026-08-20 16:21:57
5
mirzaheer110
Zaheer لاشاريً⚔️ :
Jab se Toni munhji dewana bana ke rakha hia ❤️
2026-08-20 13:36:13
6
adil_ahmadani
⚜️عادل 🇩🇯⚜️ :
nhi Bhai nhi utraa abhii dill se abhi to surwat hyy 😳
2026-08-20 16:13:22
3
khandvshh
🥀🥀🥀🥀🥀 :
بہت خوبصورت جگہ ہے 🥰
2026-08-19 22:57:14
4
sheerazhussain16
Sheeraz Hussain :
:جاؤ اب اُتر گئی ہو دل سےثم ۔ اب عرش کی حور بھی بن جاؤ۔ تو نہیں چاہیے تم مجھے🌟
2026-08-20 20:04:00
2
pinklaila1
BEE :
Kya caption hai wah 🥺❤️
2026-08-20 11:12:48
2
not_yourss078
A🚩 :
good👍Allah sabr de❤️‍🩹✨
2026-08-20 12:53:01
1
itx..professor
𝔓𝔯𝔬𝔣𝔢𝔰𝔰𝔬𝔯___🕸️. :
had di KrY❤️
2026-08-20 16:03:13
1
behosh05
𝖘𝖎𝖐𝖆𝖓𝖉𝖊𝖗 𝖆𝖑𝖎☝🏿🥂 :
کیا یہ کافی نہیں تھا؟ میں نے اٹھ سالوں میں کسی کو بھی اس نظر سے نہیں دیکھا، جیسے تمہیں دیکھا کرتا تھا، کیا واقعی اتنا بھی کافی نہیں تھا کہ میں نے اپنی دنیا کے سارے رنگ تمہارے نام کر دیے تھے، آٹھ سال کوئی آٹھ دن نہیں ہوتے، ان آٹھ برسوں میں موسم بدل گئے، لوگ بدل گئے میں نہیں بدلا۔ میں نے ہر نئی ملاقات پر تُمہاری کمی محسوس کی، ہر ہنسی کے پیچھے اُداسی چھپائی اور ہر رات تُمہاری یاد میں بسر کی۔ ،لوگ آتے رہے،کچھ نے دوستی مناگی کچھ نے محبت کی بات کی، مگر میرے دل کا دروازہ اس دن بند ہو گیا تھا جس دن تم نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا۔ کیا کافی نہیں تھا کہ میں نے کسی کو بھی اس نظر سے نہیں دیکھا جس میں صرف تم بستے تھے؟ میں نے تمہارے بعد محبت کو آزمایا نہیں کیونکہ یہ دل اب بھی تمہاری یادوں کا مقروض تھا۔ شاید تمہیں اندازہ نہ ہو کہ وفا صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں ہوتا کبھی کبھی دور رہ کر بھی کسی ایک شخص جُڑے رہنا ہی اصل وفا ہے۔ ،اور میں نے یہ وفا نبھائی ہے خاموشی سے، تنہائی میں بغیر کسی شکوے کے۔ مگر اب سمجھ آیا ہے کہ ہر سچی محبت کا صلہ ملنا ضروری نہیں ہوتا، کچھ لوگ زندگی میں آتے ہی اس لیے ہیں یہ سکھانے کے لیے کہ دل ٹوٹ جانے کے بعد بھی دھڑکتا رہتا ہے۔ 💔😭☝🏿
2026-08-20 12:29:56
6
haidar.khan808
M QASIM :
🥰🥰🥰
2026-08-19 14:17:06
3
rao.zeshan47
rao zeshan :
😂😂😂
2026-08-19 14:18:05
3
junaidbaghdadi1
JUNAID_ SHEEN 🕊️ :
❤️❤️❤️
2026-08-19 17:43:45
2
muhammadtayyeb16
Muhammad Tayyeb :
💓💓💓
2026-08-19 14:20:36
3
life_lines038
✨Only_Z🥀 :
💔💔💔
2026-08-19 21:46:31
2
warisabbas16
وارث عباس ❤️✨ :
🖤🖤🖤
2026-08-20 03:40:38
2
itxwaris3
itxūwaris :
🥰🥰🥰
2026-08-20 06:52:59
2
yasirshafiq5
👑𓆩❖ یٰــاسِــر جــانــی ❖👑 :
😘😘😘
2026-08-21 09:35:19
0
ghanghr02
👑✌️⚔️Kashif Ali ghanghro⚔️✌️ :
💙💙💙
2026-08-21 09:22:29
0
allahbux2052
allahbux :
❤️❤️❤️
2026-08-21 10:02:38
0
bewasbaloch404
bewas-balochN▄︻̷̿┻̿═━一A :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-20 04:53:07
2
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About