@roshniikhan804: سپریم کورٹ کے حکم پر میڈیکل بورڈ تشکیل ہو گیا ہے میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر عظمی خان عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان، جبکہ آنکھوں، امراضِ قلب اور ڈینٹسٹ کے ماہر ڈاکٹرز بھی شامل ہیں#releaseimrankhan #unfareezmyaccount #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 @Imran Khan Official